Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

’آزادی مارچ‘ کے شرکا کے لیے ’ماں جی‘ کے کھانے

اسلام آباد میں حکومت مخالف احتجاج کے شرکا میں سے جو خود کھانا نہیں بناتے اب انھیں کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب ’آزادی مارچ‘ کے مقام پر ہی 'ماں جی' کا تازہ اور صاف ستھرا کھانا دستیاب ہے۔ 'ماں جی' شرکا کی بحفاظت گھروں کو واپسی کے لیے دعا گو بھی ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: