Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’آزادی مارچ‘ کے شرکا کو بارش کے ’امتحان‘ کا سامنا

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے حکومت مخالف دھرنے کے شرکا کو سردیوں کی پہلی بارش کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چودھری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: