Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دھرنے والے چڑیا گھر کیا کرنے گئے؟

جمعیت علمائے اسلام کے ’آزادی مارچ‘ میں ملک کے دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد بھی شریک ہیں۔ شرکا میں بہت سے پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں جو شہر کے مختلف مقامات کے سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: