Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’آزادی مارچ‘ میں بلوچستان کی روایتی ڈش کی تیاری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے میں بلوچستان سے بھی کارکنوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ ان میں شاکراللہ بھی ہیں جو اپنے ساتھیوں کے لیے ثرید جیسی روایتی بلوچی ڈشز تیار کرتے ہیں۔ ثرید کیسے بنتی ہے دیکھیے نمائندہ اردو نیوز بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: