Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

معذور شخص کی مدد کر کے خوشی ہوئی، پولیس کانسٹیبل

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار عامر بیگ کی جانب سے ایک معذور شخص کو اٹھا کر دیوار کے اوپر راستے پر پہنچانے کے عمل کی سوشل میڈیا پر تعریف کی جا رہی ہے۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے اسے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کانسٹیبل نے اردو نیوز کے وسیم عباسی سے اس واقعے کے حوالے سے گفتگو کی ہے    
 

شیئر: