Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شیخ زاید، رحیم یار خان کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال 

جنوبی پنجاب کے اکثر علاقے صحت کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں جس کی وجہ سے لوگ ملتان کے نشتر ہسپتال جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ لیکن ضلع رحیم یار خان کا شیخ زاید ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال ہے جہاں تیز گام ٹرین حادثے کے زخمیوں کا بھی علاج کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے اس پسماندہ علاقے کو یہ ہسپتال متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تحفے میں بنا کر دیا تھا۔ مزید دیکھیے نذر خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: