Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

’چلتی ٹرین میں آگ لگی ہوئی تھی اور مسافر باہر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے گزرنے والی ایک ٹرین میں حکام کے مطابق آگ لگنے سے 74 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 37 سے زائد زخمی ہیں۔۔ ٹرین کو آگ لگنے اور امدادی کارروائیوں کی ویڈیو دیکھیے

شیئر: