Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اطالوی فیشن کیلاشی رنگ میں

پاکستانی ثقافت اور فن کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے کا سہرا اٹلی کی معروف فیشن ڈیزائنر سٹیلا جین کو جاتا ہے جنہوں نے حال ہی میں کراچی میں منعقد ہونے والے پاکستان فیشن ویک میں اپنی تخلیقات کو شمالی علاقے کیلاش کے روایتی پہناووں کی آمیزش کے ساتھ پیش کیا ہے۔ سٹیلا گذشتہ ماہ میلان میں ہونے والے 'میلان فیشن ویک' میں بھی ان ملبوسات کی نمائش کرچکی ہیں۔ ان کے دلچسپ کام کے بارے میں اردو نیوز کے لیے صحافی کوکب جہاں کو دیا گیا انٹرویو دیکھیے
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: