Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025

بورت جھیل، جہاں آپ سکون کے لمحات گزارنا چاہیں

وادی ہنزہ کے پہاڑوں میں ڈھکی بورت جھیل ہر اُس سیاح کے لیے ہے جو دنیا کے شور سے دور قدرت کے قریب سکون کے چند لمحات گزارنا چاہتا ہو۔ آئیے آپ کو حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں دکھاتے ہیں کہ وادی بورت میں ایسا خاص کیا ہے کہ ہر کوئی اس کی طرف کھنچا چلا آتا ہے۔

شیئر: