ریاض میں رنگوں کی بہار، ہزاروں افراد کی شرکت اتوار 27 اکتوبر 2019 14:14 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پانچ کلومیٹر لمبی دوڑ کرائی گئی ہے جسے رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا۔ اس دوڑ میں 20 ہزار مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر لطف اندوز ہوئے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں ریاض سیزن رنگ رنگوں کی دوڑ شیئر: واپس اوپر جائیں