پاکستانی اور انڈین شہریوں کی قیام امن کے لیے فلم اتوار 27 اکتوبر 2019 14:45 ایک پاکستانی نوجوان اور انڈین سکھ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کو فروغ دینے اور پیار بانٹے کے لیے فلم بنانا شروع کی ہے۔ اردو نیوز کے عمر ملک نے فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سے بات چیت کی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں انڈیا پاکستان تنازع فلم شیئر: واپس اوپر جائیں