Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

سی پیک منصوبہ: 'کاش ہم لوگ بہتر سودے بازی کرتے'

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے لیے فائدہ مند رہا ہے تاہم انہوں نے چین کے ساتھ منصوبے کے بارے میں یہ بات کہی تھی کہ کاش ہم بہتر سودے بازی کرتے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ رزاق داؤد کے خصوصی انٹرویو میں   

شیئر: