Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

حریم شاہ کی نریندر مودی سے ملنے کی خواہش

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ وزارت خارجہ میں ویڈیو بنانے پر ان دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ انہوں نے دو بڑی عالمی شخصیات سے ملنے کا اظہار کیا ہے۔ یہ دو شخصیات کون ہیں اور وہ ان سے مل کر کیا کہنا چاہتی ہیں، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ حریم شاہ کی خصوصی گفتگو اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: