Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پولیو کو ہرانے والی رضاکار فرزانہ  

فرزانہ خود بچپن میں ہی پولیو کے مرض کا شکار ہو گئیں لیکن انہوں نے تہیہ کیا کہ وہ اپنی طرح دوسرے بچوں کو پولیو جیسے موذی وائرس کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتیں۔ آج وہ بطور پولیو رضاکار کوئٹہ کی گلیوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاتی ہیں۔ انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر فرزانہ کی کہانی دیکھیے زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: