Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

’اپنوں ‘کے لیے حج ویزا کیسے نکالیں؟

مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری ابشر کے ذریعے ویزا نکال سکیں گےفائل فوٹو
 سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی ایک عرصے سے یہ خواب دیکھ رہے تھے کہ کسی طرح وہ اپنے رشتے داروں کو اپنے طور پر حج پر بلائیں، ان کی میزبانی اور ان کی خدمت کریں۔
اخبار 24 کے مطابق حج و عمرہ قومی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین عبداللہ قاضی نےاعلان کیا ہے کہ ’مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری ابشر کے ذریعے حج ویزا نکال سکیں گے۔‘
’بہت جلد اس پر عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔ اس ویزے کی خصوصیت یہ ہوگی کہ حج ویزاجاری کرنے والا حج پر آنے والے کا میزبان ہوگا۔‘

 


حج ویزاجاری کرنے والا حج پر آنے والے کا میزبان ہوگا فائل فوٹو

واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: