Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

راحت اور عاطف اسلم سعودی عرب میں

پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سعودی عرب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ان کا کنسرٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسی ہفتے ہو گا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: