Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

لیاری میں شدت پسندی اور پینٹنگز میں مقابلہ جاری

کراچی کے علاقے لیاری میں شدت پسندی کا مقابلہ دیواروں پر پینٹنگز سے جاری ہے مگر اب اس میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی شامل ہو گئے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: