Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

’میں ہیروئین نہیں بننا چاہتی‘

یشما گِل پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی وہ اداکارہ ہیں جن کو اپنے کام سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ بطور معاون اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی یشما آج متعدد سیریلز میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے کراچی سے صحافی کوکب جہاں کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: