Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

تندوری روٹی کا تو سنا تھا لیکن اب چائے مگر کیسے؟

اسلام آباد میں گاڑی میں قائم ایک کیبن میں چائے کے شوقین افراد کے لیے منفرد ذائقے والی تندوری چائے ملتی ہے، جس کو ایک آئی ٹی کنسلٹنٹ چلا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ کاروبار کیسے شروع کیا جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: