Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026

لکڑی پر تصویریں تراشنے کا ہنر

شوکت علی پاکستان کے ان چند آرٹسٹوں میں سے ہیں جو لکڑی پر تصویریں تراشنے کا ہنر جانتے ہیں۔ ان کو ایک تصویر تراشنے میں پانچ سے چھ دن لگ جاتے ہیں لیکن معاوضہ محنت کے مطابق نہیں ملتا۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار محمد رضوان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: