Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

بلوچستان کی ’لیلیٰ‘ عروج فاطمہ

12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ کا تعلق بلوچستان سے ہے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گانا گائیں۔ علی ظفر نے انہیں اپنے نئے گانے 'لیلیٰ او لیلیٰ' میں اپنے ساتھ شامل کیا ہے جسے شائقین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔

ہمارے نامہ نگار زین الدین احمد نے نوجوان گلوکارہ عروج فاطمہ سے بات کی ہے۔ دیکھے اس ویڈیو میں

شیئر: