Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دائی کا پیشہ غیر مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

ایک وقت تھا جب لوگ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے مشوروں اور بچے کی پیدائش کے قریب آنے پر دائیوں کے پاس جاتے تھے۔ لیکن اب یہ پیشہ گاؤں کی حد تک ہی محدود رہ گیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے صحافی عدیل اکرم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: