Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اسلام آباد میں شامی شوارما کے عدنان اور سوشل میڈیا پر افواہیں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شامی شوارما تیار کرنے والے  محمد عدنان نے اردو نیوز سے بات کرتے  کہا کہ ان کے بارے  میں سوشل میڈیا پر آنے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وہ زخمی ہو گئے ہیں اور ان کی دکان بند ہو گئی ہے۔

شیئر: