Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سکوٹی گرلز کو اگر نظر لگی تو’لڑکیوں کی ہی لگے گی‘

راولپنڈی میں رہنے والی سکوٹی گرلز کی عمریں کم لیکن ارادے بہت بڑے ہیں۔ سکوٹی گرلز کو گھومنے پھرنے کے ساتھ ساتھ وی لاگنگ کا بھی شوق ہے اور یہ دونوں سکوٹی چلا کر ناران کاغان جانے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: