Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پاکستان میں ایسی لڑکی جس نے  شمال و جنوب کو سر کرنے کی ٹھانی

پاکستان میں ایک لڑکی ایسی ہے جس نے تمام تر رکاوٹوں سے لڑ کر نہ صرف اپنے لیے گھومنے پھرنے، تاریخی و سیر و تفریحی کے مقامات کے سفر پر نکلنے کا اہتمام کیا بلکہ دوسروں کو بھی اپنے کام سے اس قدر متاثر کیا کہ انہوں نے بھی رختِ سفر باندھ کر پاکستان کے شمال و جنوب کو سر کرنے کی ٹھان لی۔ ملیے عنبر ذوالفقار سے جن کے پاکستان کے مختلف مقامات پر سیاحت کے شوق نے انہیں آن لائن ٹریول گائیڈ بنا دیا ہے۔ 

 

 

شیئر: