Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

بلوچستان کے کشمش انڈیا میں بھی مقبول 

بلوچستان کے انگور جہاں ملک بھر اور بیرون ملک پسند کیے جاتے ہیں وہیں ان انگوروں سے تیار کی گئی کشمش کی بھی خوب مانگ ہے۔ انگور کو کشمش میں بدلنے کا کام کیسے کیا جاتا ہے، دیکھیے اردونیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: