Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

اسلام آباد کی کچی آبادی کی مکین کا خواب

آج ’رہائش کا عالمی دن‘ منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کروڑوں افراد بنیادی رہائشی سہولت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد کی ایک کچی آبادی کے ٹوٹے پھوٹے گھر میں رہنے والی خاتون بھی اچھی رہائش گاہ کے خواب دیکھتی رہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: