Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کراچی میں ٹرین کی بوگی میں بنے کیفے میں خاص کیا

کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹرین کی بوگیوں میں بنا یہ کیفے کئی لوگوں، خاص کر آس پاس قائم دفاتر کے افراد کے لیے، تفریح کی جگہ ہے۔ لیکن آخر ٹرین جیسا دکھنے والا کیفے اندر سے کیسا ہے؟ دیکھیے کوکب جہاں کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 
 
 

شیئر: