Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان میں ملنے والا شاورما اصلی یا نہیں؟

آج کل پاکستان کے تقریباً ہر شہر کی ہر گلی کے کونے پر شاورمے کے سٹال دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ دیکھنے میں تو شاورما لگتا ہے لیکن اصل میں عربی شاورمے سے بالکل  مختلف ہوتا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے محمد عدنان سے ایمان حسن کی اس رپورٹ میں۔ 

شیئر: