Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025

سعودی عرب میں کرکٹ کی بڑھتی مقبولیت

سعودی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی گلوبل رینکنگ میں 23واں مقام حاصل ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن ہے۔سعودی کرکٹ سینٹر (ایس سی سی )کامیابی سے اپنا سفرجاری رکھے ہوئے ہے۔ سعودی کرکٹ سنٹر کے سی ای او ندیم ندوی کے ساتھ  اردونیوز کی گفتگو  دیکھئے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: