Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کراچی کا وہ علاقہ جہاں پانی نایاب ہے

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں دہائیوں سے پانی ایک نایاب شے ہے جس کے حصول کے لئے یہاں بچوں اور بزرگوں کو سخت جہدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ اس علاقے میں رہنے والے لاکھوں خاندان مجبور ہیں کہ پانی کے لئے قطار میں کھڑے ہوں یا مہنگے داموں پانی کے ٹینکر خریدیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: