Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

دلکش کندہ کاری والے دروازے اب کون خریدتا ہے

پرانی حویلیوں کے مسمار کیے جانے کے بعد ان کے دلکش کندہ کاری والے دروازے اور دیگر اشیاء مرمت اور صفائی کے بعد بھاری قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں جن کا خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ قیمتی دروازوں اور اشیاء کون خریدتا ہے؟ اور جو نہیں خرید سکتے وہ کیا کرتے ہیں؟ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: