Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والا گلوکار

سوشل میڈیا صارفین کی بدولت آج کل مختلف قسم کا ٹیلنٹ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس کی ایک بہترین مثال لاہور سے تعلق رکھنے والا لڑکا کمال حیدر ہے جو اپنی بہترین آواز کی وجہ سے لوگوں کے دل جیت رہا ہے۔ 21 سالہ یہ لڑکا لاہور کی یونیورسٹی کی تقاریب میں اسپاٹ بوائے کی حیثیت سے کام کرتا ہے مگر سوشل میڈیا کی بدولت اسے اپنا خواب پورا ہوتا نظرآرہا ہے جانیے کمال حیدر کی زبانی۔

شیئر: