Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نیزہ بازی میں دوڑتے گھوڑے کتنے قیمتی ہیں

نیزہ بازی پاکستان کا قدیم اور ثقافتی کھیل ہے، جس میں جہاں نیزہ باز کا ماہر ہونا ضروری ہے وہیں گھوڑے کی طاقت اور نسل کا بھی کردار ہے۔ یہ گھوڑے کتنے قیمتی ہیں، کون سی نسل اس کے لیے سب سے اچھی ہے اور ان کو نیزہ بازی کے لیے تیار کرنے میں کتنا خرچہ آتا ہے۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: