Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

آپ کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کا نام معلوم ہے؟

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے راہ ہموار ہو رہی ہے۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے سری لنکن کرکٹرز کے بارے میں اسلام آباد کے کلب کرکٹرز کیا جانتے ہیں دیکھیے عمر ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: