Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

'لاہور کا کھوجی' کس کھوج میں؟

لاہور شہر میں کئی ایسے تاریخی مقامات بھی ہیں جن کے بارے میں مستند معلومات بڑی مشکل سے ملتی ہیں۔ فیضان نقوی ایسے ہی تاریخی ورثے کی کھوج لگانے کا کام کرتے ہیں اور انہیں تصاویر اور تحریر کی صورت میں محفوظ کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں 

شیئر: