Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

کوئٹہ میں ڈومیسٹک کرکٹ بحال ہوگئی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں طویل عرصے بعد کھیلوں کی بحالی ہو رہی ہے۔ کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ سٹیڈیم میں بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ سے متعلق دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ رپورٹ

شیئر: