Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

قومی دن کی مناسبت سے سعودی عرب میں جشن کا سماں

سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن کی مناسبت سے 5 روزہ تقریبات کا آغاز جمعرات سے کر دیا گیا ہے۔ جدہ اور ریاض سمیت تمام شہروں میں رنگا رنگ پروگرام اور آتشبازی کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جشن کی تقریبات دیکھیے ارسلان ہاشمی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: