Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جاپانی خاتون، پاکستانی رباب کی دیوانی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ برس سے مقیم ایک جاپانی خاتون کو پاکستانی رباب سے پیار ہو گیا ہے۔ نجی یونیورسٹی میں جاپانی زبان پڑھانے کے ساتھ ساتھ وہ رباب بجانا بھی سیکھ رہی ہیں۔ انہیں رباب سے اتنی محبت کیوں ہوئی، دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: