Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پاکستان میں نیزہ بازی اب صرف مردوں کا کھیل نہیں

گھڑ سواری اور نیزہ بازی کا کھیل ویسے ہمارے معاشرے میں عام طور پر مردوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن لاہور کی تحریم فاطمہ نے اس 'ممنوعہ روایت' کو توڑا ہے اور اب وہ پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جو نیزہ بازی میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تحریم اپنا یہ سفر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں، دیکھتے ہیں رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: