Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایمرجنسی میں شہریوں کے لیے مسیحا ٹریفک وارڈن

ہم نے ٹریفک پولیس کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے اور لوگوں کے چالان کرتے ہی دیکھا ہے لیکن کراچی کی شارع فیصل پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹریفک وارڈن عبدالرشید کا کیس قدرے مختلف ہے۔
عبدالرشید اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ کسی بھی حادثے کی صورت میں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو۔

 

شیئر: