Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاہور چڑیا گھر میں دو ننھے مہمانوں کی آمد

لاہور کے چڑیا گھر میں دو ننھے بندروں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا تعلق افریقہ کی نایاب نسل اولیو ببون سے ہے۔ نئے مہمانوں کو چڑیا گھر کا ماحول کیسا لگا دیکھتے ہیں رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: