Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

حالات کو ہرانے والی لڑکی

نوشین حیدر کا تعلق راولپنڈی کے ایک ایسے گھرانے سے ہے جہاں لڑکیوں کے تعلیم حاصل کرنے کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور صرف لڑکوں کو ہی آگے بڑھنے کے مواقع دیے جاتے ہیں۔ لیکن تمام رکاوٹیں پار کر کہ نوشین نہ صرف پڑھا رہی ہیں بلکہ کالج سے اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیں حسن ناصر کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: