Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

گاہک بڑھانے کے لیے بڑی شخصیات کے پورٹریٹس

0 seconds of 2 minutes, 1 secondVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:01
02:01
 
لاہور میں سڑک کنارے بیٹھ کر پورٹریٹس بنانے والے آرٹسٹ شوکت علی اپنے کام میں اتنے ماہر ہیں کہ لوگ ان کے بنے پورٹریٹس بیرون ملک بطور تحفہ لے کر جاتے ہیں۔ شوکت کہتے ہیں کہ وہ بڑی شخصیات کے سکیچ اور پورٹریٹ بنا کر اڈے (کام کی جگہ) پر رکھتے ہیں تو زیادہ گاہک متوجہ ہوتے ہیں اور کام اچھا چلتا ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہ نواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: