Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

’اب پاکستانی فلم انڈسٹری کا وقت بدل رہا ہے‘

اداکار بلال اشرف کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری میں اب مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں اور پاکستانی فلمیں بین الاقوامی سطح پر دیگر فلموں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بتاتے ہیں کہ فلم انڈسٹری میں رہنے کے لیے اداکاروں کے لیے کیا کچھ کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ آئیے کوکب جہاں کے اس ویڈیو انٹرویو میں دیکھتے ہیں۔

شیئر: