Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ایسا گاؤں جہاں کوئی سن اور بول نہیں سکتا

بستی آرائیاں ملتان کی ایک ایسی بستی ہے جہاں اکثر لوگ قوت سماعت و گویائی سے محروم ہیں۔ اس بستی میں نسل در نسل ایسے بچے پیدا ہو رہے ہیں جو بول اور سن نہیں سکتے، اور یہ سلسلہ سو سال سے چلا آ رہا ہے۔ مزید دیکھیں شازیہ بھٹی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: