Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

اسلام آباد میں بھائی بھاگ سنگھ کی بارہ دری

اسلام آباد سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قدیم شہر کی باقیات آج بھی موجود ہیں۔ خستہ حالت میں کھڑی بھائی بھاگ سنگھ کی بارہ دری مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور حکومت میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس سے پہلے یہاں ایک بہت بڑا قلعہ بھی موجود تھا جوحالات کی نذر ہو گیا۔ مزید دیکھیں زبیر علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: