Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

سپیرے بیٹیوں کو جہیز میں سانپ کیوں دیتے ہیں؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے جوگی دیہی علاقوں میں سانپ کے کرتب دکھاتے تھے اور سانپ کے کاٹنے کے متاثرین کا علاج کرتے تھے جو ان کا ذریعہ معاش تھا تاہم اب جوگیوں کا یہ کام دن بہ دن ختم ہوتا جارہا ہے۔ مزید دیکھیے ذوالفقار کنبھر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: