Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاہور میں تتلیوں کا نیا گھر

تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور اس سے بھی زیادہ آلودگی نے تتلیوں کی نسل کو معدوم ہونے کے خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ اسی خطرے کو بھانپتے ہوئے لاہور میں تتلیوں کا ایک نیا گھر بنایا گیا ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: