Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025

پاکستانیوں کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر پاکستان کے مختلف شہروں میں  لوگ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے رہائشیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل پڑے اور ملک بھر میں ’کشمیر آور‘ منایا گیا۔ ریلیوں کے دوران لوگوں کے تاثرات اور نعرے دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: